نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکار سلمان خان کی ہٹ اینڈ رن کیس میں ضمانت کیخلاف درخواست مسترد کردی گئی ، سلمان خان اس کیس میں ضمانت پر ہیں ۔ پراسیکیو شن نے درخواست کی ہے کہ سلمان خان سے کوئی رعایت نہ کی جائے ، اور سلمان خان کو 5 سال قید کی سزاءسنائی جائے ۔عدالت نے سلمان خان کو مئی میں پانچ سال قید کی سزاءسنائی تھی ، جس کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا تھا۔سلمان خان کی گاڑی کی ٹکر سے 28 ستمبر 2002 کو ایک شخص جان بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے تھے ، جس کے بعد سلمان خان پرجرم ثابت ہوگیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی



















































