منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

انوشکا نے کوہلی کے بارے میں وہ بات کہہ دی جس کی توقع نہ تھی

datetime 4  دسمبر‬‮  2015 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) انوشکا شرما بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کی ناقص پرفارمنس کا ذمہ دار خود کو ٹہرانے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا اور کوہلی کی مابین محبت کی داستانیں زبان زد عام ہیں تاہم بالی ووڈ اداکارہ جب بھی میچ دیکھنے کے لیے سٹیڈیم میں آتی ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ویرات کوہلی اس دن رنز بنانا بھول جاتے ہیں۔اس کی تازہ ترین ورلڈ کپ 2015ءکا سیمی فائنل تھا جہاں انوشکا سڈنی کرکٹ گراو¿نڈ میں آئیں تو پورے ٹورنامنٹ میں رنز کے انبار لگانے والے کوہلی اس دن محض 1رن بنا سکے جس پر بھارتی میڈیا نے اپنی توپوں کا رخ انوشکا کی جانب کرتے ہوئے ان پر ویرات کوہلی کے لیے ”منحوس “ ہونے کا الزام لگا دیا۔حال ہی میں ایک انٹر ویو میں انوشکا شرما نے بھی اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ وہ سٹیڈیم میں اپنی موجودگی کے دن کوہلی کے ناکام ہونے کا ذمہ دار خود کو قرار دیتی ہیں۔اداکارہ کے مطابق وہ جب سٹیڈیم میچ دیکھنے جائیں اور کوہلی سکور نہ کریں تو انہیں ایسا محسوس ہوتاہے کہ جیسے ان سے کچھ غلط ہوگیا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…