منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوکری سے نکالے گئے ملاز م نے انتہائی اقدام کر ڈالا ، 18 افراد ہلاک

datetime 4  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مصر(نیوز ڈیسک)مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک نائٹ کلب میں سابق ملازم کے حملے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی علاقے اگوزا میں واقع ایک ہوٹل پرحملہ آور نے پیٹرول بم سے حملہ کردیا جب کہ ہوٹل کے تہہ خانے میں نائٹ کلب بھی تھا، حملے کے نتیجے میں وہاں موجود 18 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق ہلاکتیں جل کراوردم گھنٹے سے ہوئیں جب کہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کرتے ہوئے انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔سرکاری حکام کے مطابق حملہ آور ہوٹل کا سابق ملازم تھا جسے نوکری سے حال ہی میں برطرف کیا گیا تھا جس نے اشتعال میں آکرمنظم طریقے سے حملہ کیا۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…