ممبئی (نیو ز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سنجے دت اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں ایک مختصر کردار ادا کریں گے۔بھارتی اخبار کے مطابق اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار رنبیر کپور ادا کر رہے ہیں اور فلم کے ہدایت کار راج کمار ہیرانی نے اس فلم کی شوٹنگ جلد شروع کرنے کا اعلان بھی کردیا ہے۔خبر کے مطابق سنجے دت اپنی جیل سے رہائی کے بعد فلم کی شوٹنگ کا حصہ بنیں گے۔سنجے دت اس فلم کے آخری کچھ لمحات میں ایک مختصر کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔رپورٹ کے مطابق راج کمار ہیرانی اور سنجے دت ایک دوسرے کے قریبی دوست ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اداکار کو فلم کے متعلق ہر بات کی آگاہی حاصل ہے۔اس فلم کی کہانی میں سنجے دت کی ذاتی زندگی دکھائی جائے گی جس میں اداکار کا اپنے والد سے رشتہ، تین بیویاں اور انڈر ورلڈ سے تعلق شامل ہے۔
سنجے دت اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں ایک مختصر کردار ادا کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































