ممبئی (نیو ز ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ خواتین کی عزت کرتا ہوں اسی لیے ان کا پسندیدہ ہوں۔بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کا نام کسی تعارف کے محتاج نہیں وہ اپنی منفرد اداکاری کے باعث دنیا بھر میں ممتاز مقام رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں ان کے مداحوں کی تعداد کروڑوں میں ہے جب کہ خواتین کی بڑی تعداد بھی ان کی اداکاری کی سب سے زیادہ فین ہیں تاہم اب کنگ خان نے خواتین مداحوں میں اپنی پسندیدگی کی وجہ خود ہی بیان کردی ہے۔کنگ خان کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں خواتین کی دل سے عزت کرتا ہوں اسی لیے سب مجھے پسند کرتی ہیں۔ فلم دل والے سے متعلق انہوں نے کہا کہ میری اور کاجول کی جوڑی کو بے حد پسند کیا جاتا ہے اور امید ہے فلم ”دل والے“ میں بھی ہماری جوڑی کو سراہا جائے گا۔بالی ووڈ کنگ کا کہنا تھا کہ میں اندر سے ایکشن اسٹار ہوں لیکن رومانوی ہیرو کے طور پر مشہور ہوا ہوں جس کے باعث فلمسازوں پر فلم میں رومانس ڈالنے کے لیے دباو¿ ہوتا ہے۔واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور کاجول کی فلم ”دل والے“ 18 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
شاہ رخ خان اور کاجول کی فلم ”دل والے“ 18 دسمبر کو ریلیزہوگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































