واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے خواتین کو لڑاکا دستوں میں بھرتی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پینٹاگون میں پریس بریفنگ کے دوران ایشٹن کارٹر نے بتایا کہ خواتین اب اگلے محاذوں پر مرد فوجیوں کے شانہ بشانہ دشمن سے لڑ سکیں گی۔2013کے بعد فوج میں خواتین کے لیے ایک لاکھ سے زیادہ اسامیاں رکھی گئی تھیں، لیکن انہیں اگلے محاذوں پر لڑنے کے لیے نہیں بھیجا جاتا تھا۔ امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ خواتین کے لیے فوج میں کوئی کوٹہ نہیں ہوگا، اْن کا انتخاب میرٹ پر کیا جائے گا۔
امریکی فوج میں خواتین کو لڑاکا دستوں میں بھرتی کرنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































