جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

کراچی میں الیکشن ہوں گے یانہیں ؟ رینجرزنے دبنگ اعلان کردیا،عوام کواہم ہدایت جاری

datetime 3  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں الیکشن ہوں گے یانہیں ؟رینجرزنے دبنگ اعلان کردیا،عوام کواہم ہدایت جاری,ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ بزدلانہ حملوں سے ہمارا عزم مزید مضبوط ہوگا،دہشت گرد ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبرنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ آخری دہشت گرد اور ٹارگٹ کلر کے خاتمے تک کراچی آُپریشن جاری رہے گا،کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے ہیں\انہوں نے کہا کہ 5دسمبر کو کراچی کے عوام بلاخوف وخطر گھروں سے نکل کر ووٹ کاسٹ کریں، امن دشمن قوتوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ملٹری پولیس پر حملے کی تحقیقات میں مزید پیش رفت ہوئی ہے۔ڈی جی رینجرز سندھ نے میڈیا کوبتایا کہ رینجرز حملہ اور آرمی حملہ کی تحقیقات نتیجہ خیز طریقے سے آگے بڑھ رہی ہے،ہمارے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…