منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

مائر ہ خان کے دھوم پاکستان،بھارت سے نکل کربہت دور تک جاپہنچی

datetime 3  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف ماڈل و اداکارہ ما ئرہ خان نے کہا ہے کہ ٹی وی ڈراموں میں کام کرکے حقیقی شہرت ملی ،جس سے فلم انڈسٹری تک پہنچی۔پہلی فلم “ چینبلی ” میں میرے کام کو پسند کیا جانا اس امر کی نشاندہی ہے کہ فلمی شائقین ٹی وی فنکاروں کو بڑی سکرین پر دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔ ٹی وی فنکاروں نے اپنی خداداد صلاحیتوں کی بنا پر پاکستانی ٹی وی ڈراموں کو دنیا بھر میں متعارف کرادیا ہے۔ اب ٹی وی فنکار ہی فلم انڈسٹری کو دوبارہ بام عروج پر پہنچانے کے لئے سرگرم ہیں۔ ترکی کی فلم زہر عشق میں کام ملنا میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں۔ مائرہ خان کا کہنا تھا کہ متعدد پاکستانی فلموں کی پیشکش ہوئی ہے لیکن ابھی صرف ایک ہی فلم سائن کی ہے جس کا نام ابھی رکھا نہیں گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…