لاہور(نیوز ڈیسک)ایان علی کے بعد ایک اور معروف اداکارہ شکنجے میں ۔ ایف بی آر نے72لاکھ کی ٹیکس نادہندہ ہونے پر اداکارہ صبا قمر کو نوٹس بجھوادیا۔ ذرائع کے مطابق صبا قمر کو بدھ کے روز اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس آرٹی ون کی جانب سے نوٹس بجھواگیا ہے اورایف بی آر کو چند روز پہلے صبا قمر کے میں2کروڑ کی ٹرانزکیش کے حوالے سے بھی معلومات ملی جسکے بعد یہ نوٹس بجھواگیا ہے۔اس سے قبل ایا ن علی بھی منی لانڈرنگ کیس میں ملوث رہی ہے ۔کچھ دن قبل ایان علی نے پاسپورٹ کیلئے درخواست دائر کی تھی جو کہ منظور ہوگئی جس کے باعث ماڈل کو پاسپورٹ مل گیا ۔ اس کے بعد مشہورہ اداکارہ صبا قمر کو ایف بی آر نے نوٹس بھیج دیا ۔
ایان علی کے بعد ایک اور معروف اداکارہ شکنجے میں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































