اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا ‘ حایل ریجن میں خراب موسم کے باعث تعلیمی ادارے بند رہے۔سعودی حکام کے مطابق طائف ریجن کے شمالی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی ‘بریدہ ریجن میں بھی بارش کی پیش گوئی ‘ مکہ مکرمہ ، اللیث، جدہ ،مدینہ منورہ کاموسم ابرآلود رہے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں