منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ایکشن ایڈونچر فلم”اِن دی ہارٹ آف دی سی“کا رنگارنگ پریمیئر

datetime 3  دسمبر‬‮  2015 |

لندن(نیوز ڈیسک)ہالی وڈ فلم کی ایکشن ایڈونچر فلم”اِن دی ہارٹ آف دی سی”کا رنگارنگ پریمیئر لندن میں ہواجہاں فلمی ستاروں نے بلیو کارپٹ پر جلوے بکھیر کر تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔تقریب میں فلم کے ہدایتکار ران ہووارڈ سمیت دیگر کاسٹ نے بھی شرکت کی۔فلمی کاسٹ جب بلیو کارپٹ پر جلوہ گر ہوئی تو وہاں موجود پرستاروں کا جوش وخروش دیدنی تھا۔ اس موقع پر فلمی ستاروں نے فلم میں اپنے کرداروں سے متعلق گفتگو کی اور اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ خطرات اور ہوش اڑا دینے والے مناظر سے بھرپور یہ فلم گیارہ دسمبر سے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…