جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

دھند میں لاہور ایئرپورٹ کا نیاسسٹم بھی فیل،پروازیں نہ اتر سکیں

datetime 2  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ائیرپورٹ پر لگایا گیا نیا سسٹم بھی شدید دھند کے سامنے فیل ہوگیا ،صبح کے وقت آنیوالی دو بین الاقوامی پروازیں دھند کے باعث نہ اتاری جاسکیں۔چند روز قبل دھند میں جہاز اتارنے کیلئے لگائی گئی لائٹس کا افتتاح ہوا تھا ،لیکن شدید دھند میں وہ بھی ناکام ثابت ہوئیں،جس کے باعث دوحہ اور شارجہ سے آنیوالی نجی ائیرلائنز کی پروازیں نہ اتاری جاسکیں۔ائیرپورٹ حکام نے دوحہ سے آنیوالی قطر ائیر لائن کی پرواز 628کو کراچی جبکہ شارجہ سے لاہور پہنچنے والی پرواز کو اسلام آباد بھجوادیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…