ممبئی(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ اور دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ انڈسٹری میں عامر خان وہ واحد اداکار ہیں جو دلیپ کمار کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران سائرہ بانو نے کہا کہ بالی ووڈ میں اس وقت جتنے بھی اداکار کام کررہے ہیں اور وہ تمام باصلاحیت ہیں اور بہت اچھی طرح اپنے کرداروں کو ادا کررہے ہیں لیکن عامر خان وہ واحد اداکار ہیں جو دلیپ کمار کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔سائرہ بانو سے جب بھارت میں عدم برداشت اور بڑہتی انتہا پسندی سے متعلق پوچھا گیا تو انہون نےکہا کہ وہ اس معاملے پر کچھ نہیں کہنا چاہتیں۔
عامر خان بھی دلیپ کمار کے نقشے قدم پر چل پڑے ،سائرہ بانو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































