منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

فلم ’‘باجی راﺅ مستانی“ 18 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی

datetime 2  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے فلم ’‘باجی راﺅ مستانی“ کو اپنی زندگی کی سب سے مشکل فلم قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلم کے لیے کوئی معاوضہ نہیں لیا۔بالی وڈ لائف کی ایک رپورٹ کے مطابق رنویر فلم ’باجی راو¿ مستانی‘ کے لیے کوئی معاوضہ نہیں لیں گے بلکہ وہ اس کے منافع سے اپنا حصہ لیں گے۔تفصیلات کے مطابق فلم ’باجی راو¿ مستانی‘130 کروڑ روپے کے بجٹ پر بنائی گئی ہے۔رنویر سنگھ بولی وڈ کے واحد ایسے اداکار نہیں بلکہ شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان اور اجے دیوگن بھی اپنی فلموں کے بجٹ سے منافع حاصل کرتے ہیں۔فلم”باجی راو¿ مستانی“ کی کہانی باجی راو¿ پیشوا اور رقاصہ مستانی کی محبت پر مبنی ہے۔ یہ کردار اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون ادا کر رہے ہیں۔ ان کے ساتھ اداکارہ پریانکا باجی راو¿ کی پہلی بیوی کاشی بائی کا کردار ادا کررہی ہیں۔فلم اس سال 18 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…