جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

آپریشن ضرب عضب کب ختم ہوگا؟اسحاق ڈار نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 1  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ برس آپریشن ضرب عضب کا آخری سال ہوگا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ رواں مالی کی پہلی سہہ ماہی میں محصولات کی وصولی میں 40 ارب کی کمی تھی جسے پورا کرنے کے لئے ٹیکس لگائے گئے ہیں، یہ ٹیکس پرتعیش اور درآمدی اشیا پر لگایا گیاہے، ٹیکس کاسمیٹکس استعمال کرنے والیوں اور چاکلیٹ کھانے والوں پر لگایاگیا ہے۔ مقامی اشیا بیچنے والے دکانداروں کو قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں ہو گی۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ آئی ڈی پیز کی گھروں کو واپسی اور ان کی بحالی ہماری ترجیحات میں شامل ہے، آئندہ سال ضرب عضب کا آخری سال ہوگا۔ نئے ٹیکس سے حاصل ہونے والی آمدنی آپریشن ضربِ عضب اور آئی ڈی پیز کی بحالی پر خرچ ہو گی، اس رقم سے صوبوں کو بھی فنڈز دیے جائیں گے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…