جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

دہشتگردوں نے ملٹری پولیس کو بھی نہ بخشا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں تبت سینٹرپر ملٹری پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ میں دوموٹرسائیکل سوارملوث ہے ۔گاڑی میں بیٹھے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے ، زخمی اہلکاروں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ فرنٹ شیشے پر دو گولیاں لگی ہے۔ دونوں زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ وقوعہ کے بعد فوری طورپر پولیس اہلکار پہنچا گئے لیکن علاقے میں لوگوں کا بہت زیادہ رش ہے اور کوشش کی جارہی ہے کہ لوگوں کو دور ہٹایا جائے تاکہ پولیس اہلکارشواہد اکٹھی کرے ۔ یہاں پر گاڑیوں کے مرمتی کاکام کیاجاتاہے۔ایک اہلکار راستے میں شہید ہوگیا۔ جبکہ دوسرے کی زندگی بچانے کی کوشش کی جارہی تھی لیکن وہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوسرا اہلکار بھی شہید ہوگیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…