منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سینسر بورڈ ہمیں دورِ جاہلیت کی جانب لے جا رہا ہے،عمران ہاشمی

datetime 1  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) سینسر بورڈ ہمیں دور جاہلیت کی طرف لے کر جارہا ہے۔ یہ بات بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے اپنی نئی فلم ”میں رہوں نہ رہوں“ کے لانچ کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ مارکیٹ میں انٹرنیشنل سینما اور ہالی ووڈ ہے اور ایسے میں سینسر بورڈ کے فیصلے انڈسٹری کے لیے نقصان دہ ثابت ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ فلم کو سینسر کرنے کے بجائے اسے اے سرٹیفکیٹ دیا جا سکتا ہے



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…