منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

مودی کے دیوانے کے منہ پرتھپڑ،عامرخان کے مداحوں نے بڑاکام کردکھایا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی فلمسٹار عامر خان کے چاہنے والے بھی اب کھُل کر میدان میں آ گئے ہیں. فلمسٹار عامر خان کے لیے ہندو انتہا پسندوں نے ایک ویب سائٹ بنائی جس پر عامر خان کی تصاویر کو تھپڑ مارے جا رہے تھے لیکن عامر خان کے چاہنے والوں نے میدان میں آ کر اسی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا اور تھپڑ کو پیار سے بدل دیا . عامر خان کے پرستاروں نے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے چند ہی منٹوں میں عامر خان کو تھپڑ مارنے والی ویب سائٹ کو پیار کرنے والی ویب سائٹ میں تبدیل کر دیا.



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…