اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شام میں روسی جنگی طیاروں کے حملے میں ہلاک افراد کی تعداد چالیس ہو گئی ہے۔ سیریئین آبزرویٹری فارہیومن کمیشن نے کہا ہے مرنے والے تمام افراد عام شہری تھے۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن کمیشن کے مطابق حملے صوبہ ادلیب میں اریحہ نامی قصبے پر کئے گئے ہیں جو کہ اسلامی جنگجوو¿ں کے قبضے میں ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ حملوں میں ہلاک تمام افراد عام شہری تھے۔ اس حملے میں چالیس افراد زخمی بھی ہوئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ



















































