اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

دبئی ملازمت پر جانےوالے افراد اس خبر کو ضرور پڑ ھ لیں

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے کی ٹیم نے چھاپہ مار کر دبئی میں ملازمت اور رہائش کا جھانسہ دیکر فراڈ کرنیوالے دو انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا ،خبر رساں ادارے کے مطابق ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹر سجاد مصطفی باجوہ کی خصوصی ہدایت پرایف آئی اے نے جھنگ کی رہائشی خاتون مصباح کی شکایت پر بٹالہ کالونی میں ایک گھر میں چھاپہ مارکر ملزم طاہر اور نعیم کو گرفتار کرکے ا ن کے قبضہ سے بیس سے زائد غیر قانونی پاسپورٹ بھی برآمد کرلیئے ہیں ،ملزمان نے جھنگ کی رہائشی خاتون مصباح سے بھی دبئی میں کاروبار اور رہائش کے نام پر ساڑھے انیس لاکھ روپے وصول کئے تھے ملزمان نے یہ جھانسہ دیا تھا شہریون کو وہ رقم کے عوض ان کو دبئی میں اپنی اپنی بھی بنا کر دینگے ،ملزمان پر آٹھ خواتین سمیت اٹھارہ افرا د سے ساٹھ لاکھ روپوں کے فراڈ کرنے کا الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…