جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

عمران خان نے الیکشن کمیشن کا پردہ چاک کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے خلاف جھوٹی ایف آئی آرز کاٹی گئیں، الیکشن کمیشن ایک پارٹی کے ہاتھ باندھ رہا ہے جبکہ دوسری پارٹی کو آزادی دی ہوئی ہے۔2013 میں جن لوگوں نے دھاندلی کرائی ان کو ہٹانے کی بجائے وہی لوگ دوبارہ الیکشن کرارہے ہیں۔عمران خان نے اپنا ووٹ یونین کونسل نمبر 23 بنی گالہ کے وارڈ نمبر 4ماڈل سکول فار بوائزمیں کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ جارہاہوں اس لیے جلدی ووٹ کاسٹ کیاہے سیالکوٹ کے لوگوں تک اپنی پارٹی کا منشور پہنچانا میرا حق ہے۔ دنیا کی کسی بھی جمہوریت میں پارٹی سربراہ کو انتخابی مہم چلانے سے نہیں روکا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس کسی قسم کے فنڈز نہیں اور نہ ہی کسی قسم کا عہدہ ہے لیکن اس کے باوجود مجھے انتخابی مہم چلانے سے روکنا امپائروں کی ملی بھگت کو واضح کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…