منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شامی خانہ جنگی میں مداخلت ایران کو مہنگی پڑگئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(نیوز ڈیسک) شام کی خانہ جنگی میں ایران کوہاتھ ڈالنا بہت مہنگا پڑ رہاہے ، شام کی لڑائی میں ایران کے متعدد سینئر افسران سنی باغیوں کے حملوں میں ہلاک ہوچکے ہیں ۔ دوسری جانب شام میں ایران نے اپنی مداخلت مزید بڑھا دی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کی لڑائی میں ایران کے متعدد سینئر افسران سنی باغیوں کے حملوں میں ہلاک ہوچکے ہیں ۔ہلاک افسران میں سے بعض ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے خاص مقربین بھی تھے جن کی لاکت کا علی خامنہ ای کو براست صدمہ پہنچا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خانہ جنگی میں ہلاک ہونیوالے افسران کی ایرانی کی جانب سے شناخت ظاہر نہیں کی جارہی لیکن یہ طے ہے کہ سینئر فوجی عہدیداروں کی شام میں ہلاکت کی خبر پر تہران میں سخت غم اور صدمے کی کیفیت ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…