ماسکو (نیوزڈیسک)اب گراﺅ ہمارا جہاز۔۔۔ روس نے ترک سرحد پر تیاریاں مکمل کرلیں،حمیمیم فضائی اڈے پر ایس یو 400 طیارہ شکن میزائل کمپلکس نصب کردیاگیا،روسی بمبار طیارے پر حملے کے بعد ترک فضائیہ نے شام کی فضائی حدود میں پروازیں بند کر دی ہیں۔ ترک میڈیانے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ روسی بمبار طیارے پر حملے کے بعد ترک فضائیہ نے شام کی فضائی حدود میں پروازیں بند کر دی ہیںیاد رہے کہ منگل کو ترک جنگی طیارے نے شام کی فضائی حدود میں پرواز کرنے والے روسی بمبار طیارے ایس یو 24 کو نشانہ بنایا تھا جس کے بعد روس نے اپنے جنگی طیاورں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے موثر اقدامات کے بارے میں اعلان کیا، بالخصوص حمیمیم فضائی اڈے پر ایس یو 400 طیارہ شکن میزائل کمپلکس نصب کیا گیا ہے۔
اب گراﺅ ہمارا جہاز۔۔۔ روس نے اہم کام مکمل کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ



















































