اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

دنیامیں تباہی کا خطرناک منصوبہ،اسرائیلی اخبار نے امریکہ کا بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)اسرائیلی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ دہشتگردی کوبڑھاوا دینے میں مغربی اور خصوصاً امریکی رقم استعمال ہورہی ہے۔
اسرائیلی اخبارکے مطابق میڈیا پر فوجی مبصرکی صورت میں نظرا?نےوالے امریکی جنرلزکی اکثریت اس پنٹاگان کے نظام کاحصہ ہے جس کامقصدرائے عامہ ہموار کرناہے۔اخبارکے مطابق پیرس حملوں کے بعدیہ بحث توکی جارہی ہے کہ داعش پرکیسے قابوپایاجائے مگریہ بات سامنے نہیں لائی جارہی ہے کہ داعش کومالی مددکرتاکون ہے اورجارج بش کی جانب سے دہشتگردی کےخلاف جنگ اورعراق پرقبضے کے بعد سے دنیامیں دہشتگردی کاگراف کس طرح تبدیل ہواہے۔اسرائیلی کے مطابق مسلمانوں کے فرقوں پرتوفٹبال کمنٹری کی طرح مباحثے کیے جاتے ہیں مگراس دہشتگردی میں اضافے پر بات کرتے ہوئے میڈیا کے لب سل جاتے ہیں جس پر مغربی اور خصوصا امریکی رقم صرف کی جارہی ہے۔اخبارکے مطابق خود موسادکےسابق چیف نے مصرکےساتھ گیس ڈیل میں ایک ارب روپے سے زائد بٹورے تھے مگر میڈیااس پربھی بات نہیں کرتا۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…