لاہور(نیوز ڈیسک)سینئر اداکار مصطفی قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان فنکاروں کو چاہیے کہ وہ بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کر دیں ، ہمیں بھارتی حکومت سے کسی قسم کی توقعات نہیں رکھنی چاہیے۔
ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ہمیں قومی مفاد عزیز ہے بھارتی فلمیں نہیں، پاکستان میں بھارتی فلموں پر پابندی عائد کردی جائے۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف ہمیشہ متعاصبانہ رویہ اختیار کیا ہماری عوام ان کی دشمن پالیسی اب بہت اچھی طرح آگاہ ہے۔بھارتی حکومت کے اس رویہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستانی فنکار جو بھارت جاکر کام کررہے ہیں انھیں چاہیے کہ وہ فوری طور پر بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کر دیں۔
پاکستان فنکاروں کو چاہیے کہ وہ بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کر دیں، مصطفی قریشی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































