اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی حکومت نے پاکستانی خفیہ ادارے پرایک بارپھرجھوٹاالزام لگادیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکھنﺅ (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش کی سپیشل ٹاسک فورس نے علاقے سے پاکستانی حساس ادارے کے ایک ایجنٹ کو مبینہ طورپر گرفتار کر نے اور اس سے بھارتی فوج سے حساس دستاویزات برآمد کا دعویٰ کیا ہے ۔ٹاسک فورس کے آئی جی سجیت پانڈے نے صحافیوں کو بتایا کہ محمد اعزاز عرف محمد کلام اسلام آبادکا رہائشی ہے جسے مروٹ کینٹ کے علاقے میں اس وقت گرفتار کیاگیا جب وہ نئی دہلی جارہا تھا ۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس سے جعلی شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات بھی بر آمد ہوئی ہیں ۔افسر نے دعویٰ کیا کہ ہمیں اطلاع ملی تھی کہ ایک پاکستانی بنگلہ دیش کے راستے اتر پردیش پہنچا ہے جو بھارتی فوج کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات اکٹھی کر نا چاہتا ہے اسی اطلاع پر ہم نے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کیا۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…