منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شا ہ رخ اوردپیکا مقبولیت میں بالی ووڈ فنکاروں میں اول نمبرپربراجمان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور خوبرواداکارہ دپیکا پڈوکون بھارت میں ٹائم سلیبیکس کی درجہ بندی کے مطابق فنکاروں میں گزشتہ ماہ پہلے نمبر پر براجماں رہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں ٹائم سیلیبیکس نے حال ہی میں مقبول ترین فنکاروں کی درجہ بندی جاری کی جس کے مطابق مرد اداکاروں میں شاہ رخ خان پہلے جب کہ فی میل اداکاروں میں خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ درجہ بندی کے اسکیل کے مطابق شاہ رخ خان کی مقبولیت کی وجہ ان کی فلم “دل والے” کی شوٹنگ اور پروموشنز کے باعث ہوئی جب کہ مرد اکاروں میں اکشے کمارمقبولیت کی فہرست میں دوسرے نمبر پر رہے۔اداکارہ دپیکا پڈوکون کی نئی آنے والی فلم “باجی راو¿ مستانی” اور گزشتہ روزریلیز ہونے والی فلم “تماشا” مقبولیت کی وجہ بنی جب کہ ان کی مقولیت کی اہم وجہ ان کی غیرسرکاری تنظیم (این جی او) بھی ہے جس کے زریعے وہ ذہنی دباو¿ کا شکار افراد کی مدد اور انہیں آگاہی فراہم کر نے کی کوشش بھی کرتی ہیں تاہم خواتین اداکاروں میں دوسرے نمبر پر مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ ایشوریہ بچن ہیں جو 5 سال بعد بڑی اسکرین پر فلم “جذبہ” میں جلوہ گر ہوئیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…