منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا ”باجی راو مستانی“ کی پرموشن کیلئے ممبئی پہنچ گئیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)معروف بولی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا آجکل اپنی پہلی امریکی ٹی وی سیریر کوانٹکو کی شوٹنگ کے سلسلے میں اکثر اوقات امریکہ کے دورے پر رہتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ امریکہ سے ممبئی خصوصی طور پراپنی نئی آنے والی فلم ”باجی راو¿ مستانی “ کی پرموشن کے سلسلے میں پہنچ گئیں۔33سالہ اداکارہ میلوں دور ہونے کے باوجود ساتھی اداکاروں دیپکا پڈکون اور رنویر سنگھ کے ساتھ ہر وقت رابطے میں رہتی ہیں۔زرائع کے مطابق اداکارہ پریانکا سال آئندہ ماہ بھی اپنے مصروف ترین شیڈول سے باجی راو¿ مستانی کیلئے امریکہ سے بھارت پرموشن کے سلسلے میں آنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ واضح رہے دیپکا پڈکون اور رنویر سنگھ آجکل باجی راو¿ مستانی کی پرموشن میں پورے زور شور کے ساتھ مصروف ہیں۔سنجے لیلا بھنسالی کی باجی راو¿ مستانی میں رنویر سنگھ پیشوا باجی راو¿ ، پریانکا چوپڑا باجی کی پہلی بیوی کاشی بائی اور دیپکا پڈکون دوسری بیوی مستانی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔پریانکا چوپڑا کی باجی راو¿ مستانی رواں سال 18دسمبر کو ملک بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…