اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

نریندر مودی کی اہلیہ نے بھی انصاف کا مطالبہ کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی اہلیہ نے بھی انصاف کا مطالبہ کردیا۔ شائننگ انڈیا میں عامر خان ہی سکیورٹی خدشات کا شکار نہیں، بلکہ نریندر مودی کی اہلیہ کو خوف ہے کہ ان کی حفاظت پر مامور اہلکار بھی انھیں قتل کرسکتے ہیں۔ نریندرمودی کی اہلیہ یشودھا بین مودی نے یہ صرف بیان نہیں دیا بلکہ باقاعدہ طور پر تھانے جاکر تحریری درخواست دی ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ اپنے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر بیٹھ کر اپنے علاقے کے ایس پی کے پاس گئیں، کہا کہ انھیں اپنی حفاظت کے لیے سرکاری سیکورٹی گارڈزکی جانب سے قتل کیے جانے کا خطرہ ہے۔ اپنی درخواست میں ان کا کہنا ہے کہ انھیں اپنے محافظوں سے ڈر لگتا ہے۔ انھیں یہ جاننے کا حق ہے کہ انھیں کس سرکاری حکم کے تحت سکیورٹی دی گئی ہے۔ ریٹائرڈ سکول ٹیچر یشودا بین گجرات کے شورواڑا گاوں میں اپنے بھائی کے ساتھ رہتی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…