منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وشوا ہندو پریشد کی گائے پر تشدد کی تصویریں منظر عام پر آگئیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آن لائن)گﺅماتا پر جان قربان کرنے کا دعویٰ کرنے والے انتہا پسند ہندو خود اپنی ماتا کو ٹانگیں مارتے ہیں۔ وشوا ہندو پرشاد کے کارکنوں کی گائے پر تشدد کی تصویریں بھارت میں وائرل ہوگئیں۔سوشل میڈیا پر ان دنوں انتہا پسند ہندوو¿ں کی تصویروں کا خوب چرچا ہے جس میں وشوا ہندو پرشاد کے کچھ لوگ بھارت میں ماتا کا درجہ رکھنے والی گائے کو ٹانگیں مار رہے ہیں۔تصویریں منظر عام پر آنے کے بعد انتہا پسند ہندو جماعت وشوا ہندو پریشد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ذمہ دار افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔بھارت کی کئی ریاستوں میں گائے ذبح کرنے پر پابندی ہے اور اس وجہ سے کئی مسلمانوں کو قتل بھی کیا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…