دہلی(نیوز ڈیسک)دہلی میں تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ،بینک کی کیش وین سے ساڑھے 22 کروڑ روپے چوری کرلئے گئے ، ایک دن بعد پولیس نے وین ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔پولیس نے آج صبح کیش وین سے رقم چوری کرنیوالے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا،جس کی تلاش کیلئے پولیس نے کئی جگہ ناکہ بندی اور چیکنگ کی ،گزشتہ روز 35 سالہ ڈرائیور پردیپ دہلی کے گوند پوری علاقے سے کیش وین لے کر بھاگ گیا تھا، وین میں ساڑھے 22کروڑ روپے موجود تھے۔پولیس حکام کے مطابق یہ کیس چوری کا نہیں ،دھوکے کا ہے۔ اسے دہلی کی سب سے بڑی ڈکیتی کہا جارہا ہے،پاکستانی روپوں میں اس کی مالیت تقریبا 45 کروڑ بنتی ہے۔
نئی دہلی میں تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ،وین ڈرائیور گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)



















































