منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

” باجی راﺅ مستانی “ پر پابندی کا مطالبہ کر لیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ ہدایتکار سنجے بھنسالی کی آنے والی فلم ” باجی راﺅ مستانی“ کو اپنی ریلیز سے قبل ہی مشکلات کا سامنا ہے ۔ بھارت کی ایک این جی اوز کے صدر ہمنٹ پٹیل کی جانب سے پونے کی عدالت میں فلم کے خلاف ایک درخواست جمع کرائی گئی ہے وکیل واجد خان کے مطابق این جی اوز نے فلم میں باجی راﺅ مستانی اور ان کی دونوں بیویوں کاشی بائی اور مستانی کے کردار کی غلط انداز میں عکاسی کا الزام عائد کرتے ہوئے فلم پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ درخواست گزار کے مطابق باجی راﺅ مستانی میں پریانکاچوپڑا اور دیپیکاپڈکون پر فلمایا ہوا گانا ” پنگا “ بھی غلط انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…