جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

راولپنڈی :نصیر آباد تجارتی پلازے میں آتشزدگی سے کروڑوں کا سامان جل گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی( آن لائن ) راولپنڈی کے علاقے کھنہ پل کے قریب ایک پلازہ میں بنے لکڑی کے گودام میں آگ لگنے سے گودام جل گیا ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بالائی منزل میں واقع فلیٹ میں رہنے والے پانچ افراد زخمی ہو گئے جبکہ رات گئے تجارتی پلازہ میں لگنے والی آگ سے دس دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں۔ صبح پانچ بجے کھنہ پل کے علاقے سروس روڈ پر قائم پلازہ کے تہہ خانے میں آگ بھڑک اٹھی۔تہہ خانے میں لکڑی اور پلائی بورڈ کا وافر سٹاک موجود تھا جس کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیلی اور دیگر دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈز نے تین گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پایا۔آگ سے پلازہ کی بالائی منزل پر رہنے والے پانچ افراد معمولی زخمی ہوئے۔ ادھر نصیر آباد میں رات گئے تجارتی پلازہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ ریسکیواہلکاروں نے تین گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا۔مقامی افراد اور تاجروں کےمطابق آگ سے پلازہ میں موجود دس دکانوں میں رکھا قیمتی سامان جل کر راکھ ہو گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…