جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ماسکو :روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 15 افراد ہلاک

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ماسکو(نیوز ڈیسک)سائیبیریا میں روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسی صوبے سائیبیریا میں ایم آئی 8ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے . روسی ہیلی کاپٹر میں عملے کے 4 افراد سمیت 26افراد سوار تھے، جن میں سے ابتدائی طور پر 15 افراد کی ہلاکت کی خبر موصول ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…