منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

دبنگ خان کے والد سلیم خان کی سالگرہ کی تقریب میں شعیب اختر کی شرکت

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے والد اور اسکرپٹ رائٹر سلیم خان کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب میں سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے شرکت کی۔بالی ووڈ اسٹاز اور پاکستانی کرکٹرز کی آپس میں گہری دوستی ہے جس کے باعث کئی اسٹارز کی تقریبات میں پاکستانی کرکٹرز بھی جوش و خروش سے شریک ہوتے ہیں جب کہ گزشتہ روز بھی بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے والد کی سالگرہ کی تقریب میں سابق پاکستانی فاسٹ بالر شعیب اختر نے بھی شرکت کی۔بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے والد اور اسکرپٹ رائٹر سلیم خان کی 80 ویں سالگرہ ان کے گھر ممبئی میں منعقدکی گئی جس میں فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات اور قریبی دوستوں نے شرکت کی جب کہ سالگرہ کی تقریب میں سلمان خان کی فیملی سے قریبی تعلق رکھنے والے سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…