ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان پہلی مرتبہ ساتھی اداکار سلمان خان کے مقبول ریئلٹی شو بگ باس کا حصہ بنیں گے۔بولی وڈ لائف کی ایک رپورٹ کے مطابق بگ باس کی ٹیم کنگ خان شاہ رخ کو سلمان خان کے ساتھ بگ باس میں لانا چا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق اگر سب کچھ توقعات کے مطابق ہوگیا تو شاہ رخ خان اس شو کا پہلی مرتبہ حصہ بنیں گے۔اس سے قبل سلمان خان نے متعدد بار شاہ رخ کو اپنے شو کا حصہ بنانے کی خواہش بھی ظاہر کی ہے۔شاہ رخ خان اس شو پر اپنی آںے والی فلم ’دل والے‘ کی تشہیر کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ شاہ رخ خان اور ان کی فلم ’دل والے‘ کی ٹیم نے سلمان خان کی فلم ’پریم رتن دھان پایو‘ کے گانے پر رقص کیا تھا، جبکہ سلمان خان نے بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ شاہ رخ کے مقبول گانے ’تجھے دیکھا تو یہ جانا‘ پر رقص کیا تھا۔دونوں اداکاروں نے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شئیر کی تھیں۔
شاہ رخ خان پہلی مرتبہ ساتھی اداکار سلمان خان کے مقبول ریئلٹی شو بگ باس کا حصہ بنیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































