ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے کہا ہے کہ انٹرویو میں جو کچھ کہا اس پر قائم ہوں،برا بھلا کہنے والوں نے مجھے سچا ثابت کردیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے کہا کہ بھارت چھوڑ کر جانے کا کوئی ارادہ نہیں، یہ میرا ملک ہے جس سے میں پیار کرتا ہوں،میرے خیالات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ۔چند روز قبل بالی ووڈ سپراسٹار نے کہاتھا کہ بھارت میں بڑھتی انتہا پسندی کے باعث میری بیوی نے مجھے ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا تھا ،کیونکہ وہ گزشتہ8ماہ کے دوران ملک میں بڑھتی انتہا پسندی کے باعث خوفزدہ ہیں،انہیں بچوں کے مستقبل کی فکر ہے۔
برا بھلا کہنے والوں نے مجھے سچا ثابت کردیا ،عامر خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































