منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

روس کے وزیر خارجہ نے دورہ ترکی منسوخ کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ماسکو(نیوزڈیسک) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے دورہ ترکی منسوخ کردیا ہے،ایک عرب ٹی وی کے مطابق استنبول کادورہ بدھ کے دن کرنا تھا۔دورہ منسوخ کرنے کے ساتھ روسی وزیر خارجہ نے ہدایت جا ری کہ ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ہے،روسی شہری ترکی کےسفرسےگریزکریں۔قبل ازیں ترک صدر طیب اردوان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس طلب کیا گیا ہےجس میںترک وزیراعظم،افواج کےسربراہان، اور وزراءشرکت کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…