ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015
ATTENTION EDITORS - VISUAL COVERAGE OF SCENES OF INJURY OR DEATH Firemen work at the site where a car exploded near a Shi'ite mosque in Saudi Arabia's Dammam May 29, 2015. A car exploded near a Shi'ite mosque in Saudi Arabia's Dammam on Friday, killing two people, a witness said.The witness, identified only as Ahmed, told Reuters he was with his family near the mosque when "a quick explosion" happened. He did not know the cause of the blast.He said acquaintances at the mosque told him an attendant was killed along with a bomber when he tried to prevent him from reaching it. REUTERS/Ali Alhaji TEMPLATE OUT TPX IMAGES OF THE DAY TPX IMAGES OF THE DAY
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ان شہروں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ گزشتہ روز سے سعودی دارلحکومت ریاض میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شدید بارشوں کے باعث شہر میں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔ اس تمام صورتحال میں شہر میں عوام کو گھروں سے غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…