ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون نے کہا ہے کہ رنبیر اس وقت تک شادی نہیں کر سکتے جب تک میں انہیں اجازت نہ دے دوں۔ بھارتی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے دپیکا نے کہا کہ رنبیر کو شادی کیلئے میری اجازت کی ضرورت ہے۔ کترینہ اور رنبیر کے درمیان ڈیٹس اور شادی کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ میری زندگی کا بہت ہی بڑا سوال ہے جس کا جواب مشکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی میں شادی کرونگی سب کو بتا کے کرونگی میرے خیال میں شادی ایک بہت ہی اہمیت کی حامل چیز ہے اور اس کی قدر کرنی چاہئے۔
رنبیر میری اجازت کے بغیر شادی نہیں کر سکتا‘ دپیکا پڈکون
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































