پیر‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

گہری نیند اور دماغی صحت کے درمیان مضبوط تعلق سامنے آ گیا، نئی طبی تحقیق جاری

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لندن(این این آئی)طبی ماہرین کی ایک نئی تحقیق میں گہری نیند اور دماغی صحت کے درمیان مضبوط تعلق کی نشاندہی کی گئی ہے

جس سے اعصابی تندرستی کے لیے نیند کے معیار کی اہمیت واضح ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ماہرین نے نیند کے مختلف مراحل کا جائزہ لینے کے بعد کہا کہ گہری نیند دماغ کے خلیات کی بحالی، یادداشت کے استحکام اور جذباتی توازن کے لیے بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ ماہرین نے کہا کہ مسلسل نیند کی کمی یا بے قاعدہ نیند سے توجہ مرکوز کرنے اور روزمرہ ذہنی کارکردگی میں کمی آ سکتی ہے جس کے لیے سونے کے اوقات کو منظم رکھنا ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…