پیر‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

آئی بی سی سی کا اسناد کی تصدیق کا آن لائن نظام شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)آئی بی سی سی نے یکم جنوری 2027 سے اسناد کی تصدیق کا آن لائن نظام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

جس کے تحت اسناد کی تصدیق گھر بیٹھے ہوگی، آئی بی سی سی دفاتر جانے اور کوریئر سے دستاویزات بھیجنے کی ضرورت ختم ہوجائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تعلیمی اسناد کی تصدیق میں بڑی تبدیلی آئی ہے، آئی بی سی سی نے فیصلہ کیا ہیکہ اس سسٹم کو آن لائن کردیا جائے گا، اسناد کی تصدیق گھر بیٹھے ہوگی، آئی بی سی سی دفاتر جانے اور کوریئر سے دستاویزات بھیجنے کی ضرورت بھی ختم ہوجائے گی اور درخواست سے تصدیق شدہ سند کے اجرا تک تمام مراحل آئی بی سی سی پورٹل پر مکمل ہوں گے۔آئی بی سی سی کے مطابق طلبہ تصدیق شدہ اسناد اپنے پورٹل اکانٹ سے ڈان لوڈ اور پرنٹ کر سکیں گے، ایک بار تصدیق، ضرورت کے مطابق پرنٹ ہونے کی صورت میں اسی سند کی ہر اضافی نقل پر الگ تصدیقی فیس نہیں ہوگی۔

مکمل آن لائن تصدیق کا فیصلہ ڈاکٹر غلام علی ملاح کی زیرِ صدارت آئی بی سی سی بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کیا گیا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر آئی بی سی سی ڈاکٹر غلام علی ملاح کے مطابق ملک بھر کے 29 امتحانی بورڈز اور دینی مدارس کی اہل اسناد کے لیے آن لائن سہولت دستیاب ہوگی، نئی سہولت سے چار سے پانچ لاکھ طلبہ کو فائدہ ہوگا، سفری اخراجات اور انتظار کا وقت بچے گا، اسناد کی تصدیق کا نیا نظام وفاقی سیکریٹری تعلیم ندیم محبوب کی ہدایت پر تیار کیا گیا ہے۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…