پیر‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

شادی کی تقریب میں دو فریقین کے درمیان زبانی تکرار پر گولیاں چلنے سے تین افراد جاں بحق ، دو راہ گیر زخمی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

پبی (این این آئی)تھا نہ جلو زئی کے حدود شاہ کوٹ پایان میں دو فریقین کے در میان شادی کی تقریب میں ہو ائی فائرنگ کر نے پر زبا نی تکرا ر پر گولیاں

چلنے سے باپ بیٹے سمیت تین افراد جاںبحق اور دو راہ گیر شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل پبی کے علاقہ شاہ کوٹ پایان میں شادی کی تقریب میں ہو ئی فائرنگ نہ کر نے پردو فر یقین حضرت حسین اور شاہد ولد خو شخال گروپ میں زبا نی تکرار ہو ئی جس کے بعد دو نوں فر یقین کے در میان فائرنگ کا تبا دلہ ہو ا فائرنگ سے ایک فر یق کے طرف سے حضرت حسین ولد محمد عا مر عمر 20 سال اور دوسرے فریق میں شا ہد ولد خو شخال عمر45 سال اور ان کا بیٹا سنگین ولد شا ہد عمر 25 سا ل سا کنان شاہ کوٹ پا یا ن جان بحق ہو ئے اور ان کے فائرنگ سے دو راہ گیر شاہ روز ولد قا در شاہ اور ما جد نواز ولد نور نوازساکنان شاہ کوٹ پایان شد ید زخمی ہو ئے ۔

علاقے کے عوام نے پو لیس کی جانب سے شا دیوں میں ہو ئی فائرنگ کر نے والوں کے خلاف کو ئی کارروا ئی نہ کر نے کی وجہ سے ہوا ئی فائرنگ کر نے میں شدید اضا فہ ہوا ہے جو پولیس کی مکمل ناکا می کا ثبوت ہے اور اس سا نحہ کی ذمد اری بھی پو لیس پر عا ئد ہو تی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…