بدھ‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

تمام بینک مسلسل 3 دن بند رہیں گے؟ اعلان ہوگیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یومِ اقبال کے موقع پر 9 نومبر 2026 کو ملک بھر کے تمام بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

اس فیصلے کے باعث ہفتہ وار چھٹیوں سمیت بینک مسلسل تین روز تک بند رہیں گے۔مرکزی بینک کی جانب سے تمام کمرشل اور مائیکرو فنانس بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں اور ان کے سربراہان کو جاری کردہ مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ پیر 9 نومبر کو بینکوں میں عوامی لین دین اور تمام معمول کی بینکاری خدمات معطل رہیں گی۔ہفتہ اور اتوار کی معمول کی تعطیلات کے باعث بینکوں کی بندش کا دورانیہ 7 نومبر سے 9 نومبر تک ہوگا۔اسٹیٹ بینک کے اعلان کے مطابق یومِ اقبال کی تعطیل ختم ہونے کے بعد بینکوں میں مالیاتی سرگرمیاں اور صارفین کے لیے معمول کی خدمات منگل 10 نومبر 2026 سے دوبارہ شروع ہوجائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…