منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پریتی زینٹا نے جیون ساتھی چن لیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریتی زینٹا نے اپنے امریکی دوست سے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے اور شادی کی تقریب امریکا میں ہی ہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پریتی زینتا نے اپنی شادی کی خبروں کی تردید کی ہے لیکن بالی ووڈ اداکارہ کے انتہائی قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ پریتی زینٹا آئندہ برس جنوری میں امریکا روانہ ہوجائیں گی جہاں وہ اپنے امریکی دوست جینی گڈ اینف سے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوں گی۔ شادی کی تقریب نجی نوعیت کی ہوگی جس میں دونوں کے گھر والوں کے علاوہ انتہائی قریبی دوست ہی شریک ہوں گے۔پریتی زینٹا کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ پریتی زینٹا اور جینی گڈ اینف کی دوستی کافی پرانی ہے لیکن کچھ عرصہ قبل پریتی سے ان کے انتہائی قریبی دوست نیس واڈیا کی جانب سے کی گئی بد سلوکی کے بعد جینی نے ان کا بہت ساتھ دیا تھا۔ جس کے بعد دونوں کے درمیان دوستی مزید گہری ہوئی اور اب دونوں نے رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
مزید پڑھئے:ڈاکٹر عامر لیاقت نے ریحام خان کو انوکھی نصیحت کر دی

دیکھئے طالبات کا پاک آرمی کے ساتھ گزارہ گیا ایک دلکش اور یادگار دن



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…