منگل‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

طالبعلم کیساتھ ہراسانی و نامناسب ویڈیو کا کیس؛ ملزم کو 7 سال قید، 10 لاکھ جرمانہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)عدالت نے 16 سالہ طالب علم کو ہراساں کرکے اس کی نامناسب ویڈیو بنانے سے متعلق پیکا کیس میں مرکزی ملزم راجہ حارث نوید کو 7 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔

ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد محمد افضل مجوکا نے سائبر کرائم مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم راجہ حارث نوید پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ عدالت کے مطابق جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مجرم کو مزید 6 ماہ قید بھگتنا ہوگی۔عدالت نے جرم میں معاونت کا الزام ثابت نہ ہونے پر شریک ملزم شاہزیب معراج کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔

مقدمے کے مطابق مرکزی ملزم نے دھوکے سے 16 سالہ میٹرک کے طالب علم کو ڈرائنگ روم میں بند کیا اور گن پوائنٹ پر اسے ہراساں کرتے ہوئے اس کی رضامندی کے بغیر نازیبا اور متنازع ویڈیو ریکارڈ کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…