منگل‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

میں اکثر وزیر اعظم کو کہتا ہوں کہ آپ کا آئی کیو نیوٹن کے قریب ہے ، حذیفہ رحمان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان نے وزیراعظم کی ذہانت کا موازنہ معروف سائنسدان آئزک نیوٹن سے کیا ہے۔

نجی ٹی وی بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ وزیرا عظم کا آئی کیو نیوٹن کے آئی کیو کے قریب ہے۔شہباز شریف کے کام کرنے کے انداز اور کابینہ کے اراکین کے بارے میں بات کرتے ہوئے حذیفہ رحمان نے بتایا کہ شہباز شریف صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک کام کرتے ہیں اور ہر ہفتے وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم بدعنوانی یا نااہلی کو ہرگز برداشت نہیں کرتے اور نہ ہی نااہل یا بدعنوان افراد کو اپنے قریب رہنے دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی وزیر کی کارکردگی تسلی بخش نہ ہو، تو وہ وزیراعظم کے قریبی حلقے میں شامل رہنے کی توقع نہیں رکھ سکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی قابلیت کے پیمانے پر ہم پورا نہیں اتر سکتے، اگر ان کا بس چلے تو کابینہ کے 55 وزیروں میں سے 52 یا 53 فارغ ہوں گے اور 2 یا 3 ہی بچیں گے، میں اکثر کہتا ہوں کہ آئزک نوٹن کے قریب آپ کا آئی کیو ہوگا، فارغ ہونے سے بچنے والوں میں میرا نام بھی ہوگا کیونکہ میرا آئی کیو بھی ان کے قریب قریب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…