جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

سری نگر: فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے سات افراد ہلاک

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ سات افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میںفوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں سوار 7افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کٹرا میںپیش آیا۔اطلاعات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر میں ہندو یاتری سوار تھے جنہیں وشنو دیوی مندر سے لایا جا رہاتھا
مزید پڑھئے:ڈاکٹر عامر لیاقت نے ریحام خان کو انوکھی نصیحت کر دی

دیکھئے طالبات کا پاک آرمی کے ساتھ گزارہ گیا ایک دلکش اور یادگار دن

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…