جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی ٹیم سے نکالے جانے پر عثمان طارق کا معنی خیز طنزیہ پیغام

datetime 8  اکتوبر‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے اسپنر عثمان طارق کی اسکواڈ میں شمولیت پر ذو معنی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں عثمان خان کو شامل نہیں کیا گیا جس پر انہوں نے پوسٹ شیئر کی۔انہوں نے لکھا کہ دانشمندی کا مشکل ترین پہلو یہ سیکھنا ہے کہ جب انا بولنا چاہے تو خاموش کیسے رہا جائے۔

واضح رہے کہ اسپنر نے بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے 2026 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور پورے ٹورنامنٹ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…