جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات ایک مرتبہ پھر مہنگی کردی گئیں، پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے جبکہ ڈیزل کے نرخ میں 30 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوگیا۔

اسلام آباد سے جاری پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 10 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 392 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ڈیزل بھی 30 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا، جس کے نتیجے میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 64 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ 3، 4 اور 5 اکتوبر کے لیے نافذ العمل ہوں گے۔واضح رہے کہ حکومت نے اس سے ایک روز قبل بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…